ماوٰی میڈیکل کیمپ رپوٹ







ماوی’ ٹرسٹ کے زیر اہتمام کیور میڈیکل سینٹر جھنگی سیداں اسلام آباد میں گائنی و آرتھوپیڈک کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔
علاقے کے عوام نے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی سہولت فراہم کرنے پر ماوی’ ٹرسٹ کا شکریہ ادا کیا۔